امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام محمدی مسجد گلبرگ میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512352 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
شہید علامہ عارف حسین حسینی نے اپنی قیادت کے چار سالہ قلیل مدت میں شیعان پاکستان کو ایک لڑی میں پرونے، وحدت امت قائم کرنے، انقلاب اسلامی کا پیغام ملک کے طول عرض میں پھیلانے اور استعماری قوتوں کو للکارنے کا کام بیک وقت انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512346 تاریخ اشاعت : 2022/07/22